Followers

Wednesday, April 15, 2020

سعودی عرب: کرونا وائرس سے 8 اموات ،435 نئے کیسوں کی تصدیق

سعودی عرب کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے مزید آٹھ ہلاکتوں اور 435 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔

وزارت صحت نے منگل کے روز بتایا ہے کہ مملکت میں اب کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی ہے اور کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 5369 ہوگئی ہے                                                                                دارالحکومت الریاض میں کرونا وائرس کے ٹیسٹوں کے بعد 114 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں 111 ، الدمام میں 69 ،مدینہ منورہ میں 50 اور جدہ میں 46 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔الہفوف میں 16 ، بریدہ میں 10 اور ظہران میں سات کیسوں سمیت مملکت کے دوسرے شہروں میں بھی ایک،ایک دو، دو افراد اس مہلک وَبا کا شکار ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے وفات پانے والے تمام آٹھ افراد مکین ہیں اور ان کے سوگوار خاندانوں اور پیاروں کو تعزیتی پیغامات بھیج دیے گئے ہیں۔
انھوں نے کہا ہے کہ ابھی تک ایسے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ہیں کہ گرم موسم کرونا وائرس پر کیسے اثرانداز ہوگا۔انھوں نے عوام سے کہا کہ وہ افواہوں پر کان دھرنے سے گریز کریں۔
انھوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا خاتمہ قبل از وقت ہوگا اور اس کے منفی اثرات ہوسکتے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ وزارت صحت روزانہ کی بنیاد پر صورت حال کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کی بنا پر ہی وہ یہ فیصلہ کرے گی کہ کہاں کہاں پابندیوں کا خاتمہ ممکن ہے۔
انھوں نے شہریوں اور مکینوں پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی بھلائی کی خاطر گھروں ہی میں مقیم رہیں اور کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے سماجی میل جول میں فاصلے کو برقرار رکھیں

اردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی

ردن کی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رمضان المبارک کے دوران میں بھی مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اردن میں اب تک کرونا وائرس کے 389 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے        
                                                                                               اور اس سے سات اموات ہوئی ہیں۔حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی تھی۔اس لاک ڈاؤن کے تحت اسکول ، جامعات اور سرکاری ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ تاہم دواخانوں اور ضروری عوامی خدمات کو مستثنیٰ قراردیا گیا ہے۔
اردنی حکومت کے ترجمان امجد عدیلہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمرالرزاز نے لاک ڈاؤن اور مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی کا فیصلہ کرونا وائرس کی وَبا کے تعلق سے ہونے والی پیش رفت اور سفارشات کی روشنی میں کیا ہے  
                                                                                                                                                                               اردن نے 20 مارچ کو ملک بھر میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔اس کے تحت لوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی عاید ہے۔اس تاریخ سے ایک روز قبل ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ملک میں ہنگامی قانون نافذ کردیا تھا اور اس کے تحت حکومت کو شہری اور سیاسی حقوق پر قدغنیں لگانے کے لیے اختیارات حاصل ہوگئے تھے۔
اردنی حکومت نے حالیہ دنوں میں برآمدات سے متعلق بعض صنعتوں اور زرعی صنعتوں کو محدود پیمانے پر کام کرنے کی اجازت دی ہے تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نافذ کرفیو کے منفی مضمرات کا ازالہ کیا جاسکے یا انھیں کم سے کم کیا جاسکے۔
کرونا کے بحران کی وجہ سے اردن کی سیاحت کی صنعت بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔اس سے ملک کو سالانہ پانچ ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں۔معاشی ماہرین اور حکام کا کہنا ہے کہ کرونا کی وَبا کی وجہ سے ملک کی اقتصادی شرح نمو کم رہے گی۔واضح رہے کہ اردن کی معیشت کا انحصار غیرملکی قرضوں اور امداد پر ہے اور اس بحران سے قبل بھی اس چھوٹے عرب ملک میں عام آدمی کے حالات کوئی اتنے اچھے نہیں تھے

Tuesday, April 14, 2020

New Jobs 2020 in Pakistan For Matric, FA, F.Sc, DAE, BA, MA


There are latest new current Government & Private jobs in Pakistan 2020. That new jobs 2020 for Primary , Matric, Intermediate, FA, F.Sc, DAE, Graduation, BA, B.Sc, Master, MA, M.Sc, M.COM, MBA Degree holders. Males & Females from overall Pakistan can apply.                                                                                  https://jobsforpakistan.com/jobs/new-jobs-2020-in-pakistan/?utm_campaign=google_jobs_apply&utm_source=google_jobs_apply&utm_medium=organic                                                                                                                                                                  
  There are new Government jobs in Pakistan in all Government Department, via NTS, PTS, FPSC, PPSC & other testing services.
  That Govt Departments included the , Police, Pak Army, PAF, FIA, FBR, Education, WAPDA, Atomic Energy                                                                                                                                              
There are new Bank jobs in 2020 for Graduation & Master degree holders ( Fresh &Experienced ) in All Banks of Pakistan including HBL, UBL, NBP, Meezan Bank, Allied Bank , NRSP Bank, Faysal Bank, Bank Alfalah & other banks. There are current jobs opportunities in all Banks of Pakistan.
  Eligibility : All Pakistan Nationality CNIC holder having the required education.
  
For check all Details Click on following interested category jobs in Pakistan

Primary And Secondary Healthcare Department

Primary And Secondary Healthcare Department has announced new job possitioin for ward attendant on 11 april  2020.                                                                                                                                                                                                                                                                                                           This vacancy in which age limmited 18 to 25 years.                                                                                 The  last date for apply this post 20 april.                                                                                    
                            

Sunday, April 12, 2020

Govt Frontier Works Organization FWO Jobs 2020 for Doctors

Date Posted:10 April, 2020Category:GovernmentNewspaper:Nawaiwaqt JobsCV / Resume:Upload CV to Apply JobEducation:MBBSVacancy Location:Rawalpindi, Punjab,                                 PakistanOrganization:Frontier Works Organization FWOJob Industry:Medical JobsJob Type:Full TimeJob ExperiencLatest Frontier Works Organization FWO Medical Posts Rawalpindi 2020
Islamabad to Peshawar Motorways, Islamabad to Lahore Motorways, Pindi Bhattian to Multan Motorways, Lahore Ring Road, Lahore to Sialkot Motorways, Swat Motorways, Hazara Motorways, Frontier Works Organization FWO Rawalpindi, Pakistan Army, Government of Pakistan seeks experienced candidates for the posts of Doctors.

.

Company Address: FWO 509, Kashmir Road, R. A. Bazar, Rawalpindi - Pakistan
Telephone: 051-9271415
/



 Frontier Works Organization FWO Jobs 2020 for Doctors
Frontier Works Organization FWO Jobs 2020 for Doctors
To Apply Online: Apply Job Online

Previous Job | Next Job | View Full Image | Download | Refresh Image




Get Government Jobs Alert in your Email (Confirm subscription in email)
Print
Form
Save
Apply
Comment
Vacancies in Frontier Works Organization FWO Advertisement April 2020DoctorLady DoctorMedical OfficerWoman Medical Officer
Jobs in RawalpindiGovt Jobs in RawalpindiPrivate Jobs RawalpindiOffice Jobs RawalpindiGovt Jobs RawalpindiOnline Jobs RawalpindiClassified Jobs in RawalpindiJob Interviews RawalpindiLatest Jobs in RawalpindiMedical Jobs in RawalpindiNawaiwaqt Jobs TodayCitywise JobsPaper Jobs12 Apr 2020 Nawaiwaqt11 Apr 2020 Nawaiwaqt10 Apr 2020 Nawaiwaqt09 Apr 2020 NawaiwaqtMBBS Jobs in Rawalpindie:2 YearsLast Date:26 April, 2020

Faisalabad International Hospital Jobs for Hospital Manager

Date Posted:09 April, 2020Category:PrivateNewspaper:Express JobsCV / Resume:Upload CV to Apply JobEducation:MBBS | OthersVacancy Location:Faisalabad, Punjab,                                                                                                                                                                         PakistanOrganization:Faisalabad International HospitalJob Industry:Medical JobsJob Type:Full TimeLast Date:08 October, 2020
Faisalabad International Hospital Faisalabad, Pakistan is seeking for the services from experienced and well educated candidates for the posts of Chief Hospital Manager.



Company Address: 204 Gulshan-e-Iqbal East CANEL Road Faisalabad

Telephone: 041-8524601-06

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی

امریکا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے بھی سرفہرست ملک بن گیا ہے جہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اٹلی سے تجاوز کر گئی ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 19 ہزار 600 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ وبا کے مزید پھیلنے کے خطرات موجود ہیں

خیال رہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چین سے بڑھ گئی تھیں جس کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کا حامل ملک بن گیا تھا

 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع

تحریر جاری ہے‎

اٹلی اس وقت کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں مجموعی طور پر 19 ہزار 468 ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ہے۔

یورپ کا اہم ملک اسپین تیسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے 16 ہزار 353 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا آبادی کے اعتبار سے اٹلی سے 5 گنا اور اسپین سے 7 گنا بڑا ملک ہے۔

امریکا میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات بھی ریکارڈ کی گئیں جس کی تعداد 2000 رپورٹ کی گئی ہے۔

امریکی صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شہریوں کو گھروں کے اندر تک محدود رہنے کے احکامات کو 30 روز بعد توسیع نہ دی گئی تو ہلاکتوں کی تعداد آنے والے مہینوں میں 2 لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔                                                               

رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایسٹر کی چھٹیوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی حکومت نے 50 میں سے 42 ریاستوں میں شہریوں کو گھروں سے بے جا باہر نہ نکلنے کی ہدایت دو ہفتے قبل کی تھی جس کے بعد ماہرین معاشیات کا کہنا تھا کہ مہینے کے آخر تک بے روزگاری کی شرح 2 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا تھا کہ کب تک کاروبار کو بند رکھا جائے گا اور سفری پابندیاں کب برقرار رہ سکتی ہیں۔

برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب
برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 917 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں ہونے والی 917 ہلاکتوں سے مجموعی تعداد 9 ہزار 875 تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ہسپتالوں میں مسلسل دوسرے روز 900 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

برطانوی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور احتیاط برتیں۔

کورنا وائرس سے برطانیہ میں اب تک 78 ہزار 991 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ صرف 344 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ترکی میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ
ترک حکومت نے کئی صوبوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔

ترکی میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہزار 167 تک پہنچ گئی ہے اور مزید 95 ہلاکتوں کے بعد تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

جنوبی کوریا: قرنطینہ توڑنے والوں کی کلائی پر الیکٹرانک بینڈز پہنائے جائیں گے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 95 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے اور مجموعی تعداد ایک ہزار 101 ہوگئی ہے۔

برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
بی بی سی کے مطابق برازیل میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت نے کورنا وائرس سے 19 ہزار 638 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 56 بتائی گئی۔

واضح رہے کہ کورنا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بھی ایک لاکھ 3 ہزار رپورٹ کی گئی ہے

Saturday, April 11, 2020

ورزش کے بغیر وزن کم کرنے کے حیرت انگیز طریقے

ماہرین صحت وزن کم کرنے کے بے شمار طریقے بتاتے ہین جن میں مختلف قسم کی ورزشیں اور فاقہ کشی کی تراکیب شامل ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے کیلئے ورزش کرنا سب سے بہترین عمل ہے لیکن کچھ ایسی تدبیریں بھی ہیں جس کے لیے پسینہ بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے                                                                                                                  
                                                                                                                                                         ۔وزن کم کرنے کیلئے جتنے بھی طریقے بتائے جاتے ہیں ان میں ورزش کا کلیدی کردار ہوتا ہے لیکن اگر آپ ورزش سے نفرت کرتے ہو تو کیا ہوگا؟ذیل میں ہم ایسے طریقوں کا ذکر کریں گے جن پر عمل کر کے وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔مدھم روشنی اور کم شور میں کھانا کھائیںایک تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ روشنیوں اور شور والے ہوٹل میں کھانا کھاتے ہیں                                                                                                                                      
                                                          وہ ایسے لوگوں کی نسبت زیادہ خوراک استعمال کرتے ہیں جو پرسکون اور مدھم روشنی میں کھانا کھاتے ہیں۔تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ روشنی مدھم رکھنے سے کھانے کی رفتار کم رہتی ہے اور کھانا ڈھنڈا ہونے سے ہم جلدی ہاتھ کھینچ لیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے کھانے کی نسبت گرم کھانا زیادہ کھایا جاتا ہے جو موٹاپے کا سبب ہے۔چھوٹے برتن کا استعمالعام طور پر جو پلیٹس کھانے کیلیے استعمال کی جاتی ہیں ان کا سائز11 یا 12 انچ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر پلیٹ کا سائز کم کر کے 10 یا نو انچ کر دیا جائے تو ہم اپنی خوراک میں 23 فئصد کمی لا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم اپنی چمچ کا سائز بھی کم کر لیں تو خوراک میں 14 فیصد مزید کمی لائی جاسکتی۔دماغ کو سمجھائیںاس ترکیب کا استعمال ہر کسی کے لیے ممکن نہیں اور نہ یہ ہر کسی کے لیے مفید ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھانے سے پہلے دماغ کو پیغام دیں کہ مجھے بھوک نہیں لیکن میں پھر بھی کھانا کھاؤں گا اور ایسا کرنے سے ایک میں 1.6 پاؤنڈ وزن کم کیا جا سکتا ہے۔اپنا وزن کریںایسا اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ عمر، قد اور وزن کا حساب لگائے بغیر ہی خود کو صحت مند سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے وزن کے متعلق قریبی دوستوں سے مشورہ کرنا چاہیے اور ان کے کہنے پر ایک بار وزن ضرور کریں۔وزن کرنے سے موٹا کم کرنے میں کوئی مدد نہیں مل سکتی لیکن اس کے بعد احتیاطی تدابیر اپنا کر وزن کو بڑھنے سے مزید روکا جاسکتا ہے۔کھانے کا حساب رکھیںعمر، قد اور وزن میں توازن رکھنے کیلئے ضروری ہے آپ اپنی خوراک کا حساب رکھیں جس سے آپ کلوریز کے متعلق صحیح اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بلاشبہ ایسا کرنا بہت مشکل ہے لیکن اپنے کھانے کا حساب رکھنے سے خوراک میں توازن قائم کرنا آسان رہتا ہے۔نیند پوری کریںنیند میں کمی سے دماغ ایسے ہارمونز پیدا کرتا ہے جو بھوک میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین صحت کےمطابق وزن کم کرنے نیند پوری کرنا جم جانے سے زیادہ ضروری ہے۔ نیند کے دورانیے کو ورزش کے ساتھ متصادم نہیں ہونا چاہیے۔طبی تحقیق کے مطابق ہر انسان کو روزانہ 8 گھنٹے کی نیند لینی چاہیے تا کہ بھوک اور پیاس کے احساس کو کنٹرول کرنے کے ذمے دار ہارمونز کا نظام درست رہے۔بھرپور ناشتہاس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ پیٹ بھر کر اور اپنی مرضی کی خوراک استعمال کریں بلکہ پروٹین سے بھرپور ناشتہ کرنا چاہیے جو سارا دن بھوک کنٹرول کرنے میں مدد کرے۔ ناشتے میں انڈے ، دہی یا مونگ پھلی کے مکھن کا استعمال کریں۔ کھانے میں تین گھنٹے سے زیادہ وقفہ نہ  دیں اور ہمیشہ تھوڑا تھوڑا کھائیں

امریکا، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے 2 ہزار سے زائد اموات

                                                         
                                                   امریکا میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی۔امریکا میں جمعے کے روز کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000 سے زیادہ ہو گئی جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا جہاں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کولمبیا سمیت امریکا کی 50 ریاستوں میں کم ازکم 2 ہزار 35 افراد کووڈ 19 سے وابستہ پیچیدگیوں کے باعث ہلاک ہوئے۔ جس کے بعد امریکا میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 18 ہزار 725 ہو گئی
                                                                                                                      
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 318 ہو گئی ہے جب کہ نیو یارک میں لاشیں اتنی زیادہ ہو گئی ہیں کہ لاوارث لاشوں کو دفنانے کے لیے مزدور بھرتی کیے گئے ہیں

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ 19 سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے لیکن ماہرین کو خدشہ ہے کہ حالات جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے فراہم کردہ اعدادو شمار سے کہیں زیادہ خراب ہیں جس کی وجہ چین اور دیگر جگہوں پر شفافیت کا فقدان ہے اور خاص طور پر اسپتالوں کے باہر موت کی وجہ کی تصدیق کرنے میں دشواری ہے

Friday, April 10, 2020

کورونا وائرس: چین میں جنگلی جانوروں کے گوشت پر پابندی کیوں قابل عمل نہیں

جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے جنگلی جانوروں کی تجارت پر مستقل پابندی مسئلے کا مکمل حل نہیں ہے کیونکہ وہاں اب بھی چینی ادویات، کپڑوں اور زیورات کے لیے ان کی تجارت کی اجازت ہے                                          
                                                                                                                                             ُ مزید یہ بھی کہنا تھا کہ پابندی میں یہ رعایتقانونی ضابطوں سے بچنے کا ایک طریقہ ہے جس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ جنگلی جانوروں کا گوشت بیچنا پھر بھی ممکن ہو گا۔

یہ پابندی فروری میں اُس وقت عائد کی گئی جب ان شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا کہچین کے علاقے ووہان میں گوشت کی ایک مارکیٹ میں فروخت ہونے والے جنگلی جانور کے گوشتسے کورونا وائرس کی وبا پھوٹی۔

خدشات کا اظہارکیا جا رہا ہے کہ پابندی میں رعایت کی وجہ سے بلیک مارکیٹ میں جانوروں کا گوشت فروخت ہوتا رہے گا۔چین میں جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے برڈنگ بیجنگ کے بانی ٹیری ٹاؤنزہینڈ کہتے ہیں کہ گو کہ جنگلی جانوروں سے بنی مصنوعات کے طبی فوائد سائنسی طریقوں سے ٽابت نہیں ہوئے ہیں مگر لوگوں کو اس طریقہ علاجپرغیر معمولی اعتقاد ہے۔

انھوں نے مزید یہ بھی کہا کہ میں ایک بہت پڑھے لکھے خاندان کو جانتا ہوں جن کے دو بچے ہیں، ایک کی اولاد نہیں ہو رہی تھیاور دوسرا جنگلی جانوروں کی حفاظتکا سرگرم کارکن تھا۔

گو کہ انھیں روایتی طریقہ علاج کے سائنس کی بنیاد پر شواہد موجود نہ ہونے کے بارے میں بخوبی علم تھا مگر پھر بھی جس بچےکےگھر اولاد نہیں ہو رہی تھی اُس نے اولاد حاصل کرنے کی خاطر پینگولن کے خولکا استعمال کیا کیونکہ وہلوگ باقی طریقے آزما چکے تھے۔

روایتی طریقہ علاج کی ڈیمانڈ کی وجہ سے چین میں پینگولن ناپید ہو چکے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہسمگل کیے جاتے ہیں۔


تحقیق سے یہ باتبھی سامنے آئی ہے کہ پینگولن پر ایسے وائرسموجود ہوتے ہیں جو کووڈ 19 کی وجہ بننے والے وائرس سے مشابہت رکھتے ہیں۔

سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں یہ بات واضحکر دی گئی ہے کہ اس جانور کے موجودہ عالمگیر وبا سے تعلق کی تصدیق نہیں ہوئی ہے
جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کہتے ہیں کہ چین میں 30 ہزار کے قریب ریچھ پالے جا رہے ہیں۔ انھیں چھوٹے چھوٹے پنجروں میں رکھا جاتا ہے اور ان کے پتے سے ایک میٹل ٹیوب کے ذریعے مائع نکالا جاتا ہے جس سے انھیں سخت تکلیف اور انفیکشن ہو جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایک ہی زخم سے بار بار ٹیوب گھسا کر پتے سے مائع نکالا جاتا ہے۔نتیجتاً ریچھ انفیکشن اور دوسریطبی پیچیدگیوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔

جہاں چین میں نئی پابندی کے بعد بھی روایتی علاجکے لیے ریچھ کو اس کے پتے سے حاصل ہونے والے مادے کےلیےپالنے کی اجازت ہے، وہاں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنان رپورٹ کر رہے ہیں کہ غیر قانونی تاجر ان کے گوشت اور جسم کے دیگر حصے کھانے کے لیے لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں۔

ہلکے دم کیے گئے ریچھ کے پائےکا شمار چین کے کچھ علاقوں میں نفیس کھانوں میں ہوتا ہے۔

چائنیز اکیڈمی آف انجینیئرنگ کی تحقیق کے مطابق جنگلی حیات کی صنعت سے ایککروڑ چالیس لاکھ افراد کو نوکریاں ملی ہیں اور ان کے تحمینے کے مطابق اس کاروبار کا کُل حجم 70 ارب ڈالر کے قریب ہے۔

مگر رائے عامہ کے ایک حالیہ جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وباکے نتیجے میں چین میں شہری جنگلی حیات کھانے کے خلاف ہورہے ہیں۔

اس جائزے میں ایک لاکھ ایک ہزار سے زیادہ افرادنے اپنی رائے دی اور 97 فیصد نے کہا کہ وہ جنگلی حیات کی مصنوعات کے استعمال کے خلاف ہیں اور وہ حکومت کی جانب سے ان کی تجارت پر لگائی گئی پابندی کی تائید کرتے ہیں۔

پیکنگ یونیورسٹی اورسات مختلفاداروں کیجانب سے رائے عامہ کا یہ جائزہ چین کی ساریآبادی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ یہ جائزہ آن لائن کیا گیا اور اس میں کٽرت سے نوجوانوں نے حصہ لیا۔ اس میں حصہ لینے والے ایک تھائی افراد کی عمر 19 سے 30 کے درمیان تھی

چینی برآمد ہوئی بھی تھی یا نہیں؟ حکومت کا تحقیقات کا حکم

پاکستان میں چینی بحران سے متعلق تحقیقات کرنے والے کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے پر بھی تفتیش کرے کہ حکومت کی طرف سے چینی برآمد کرنے سے متعلق جو اجازت نامہ دیا گیا تھا اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کتنی چینی بیرون ممالک بھجوائی گئی                                      

حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں چینی بحران سے متعلق تحقیقات کرنے والے کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے پر بھی تفتیش کرے کہ حکومت کی طرف سے چینی برآمد کرنے سے متعلق جو اجازت نامہ دیا گیا تھا اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کتنی چینی بیرون ممالک بھجوائی گئی

اس تحقیقاتی کمیشن کو اس بارے میں بھی جانچ پڑتال کرنے کا کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کا بھی سراغ لگائے کہ چینی کی برآمد جعلی ناموں سے تو نہیں کی گئی۔

کمیشن کو اس بارے میں سٹیٹ بینک سے بھی معلومات لینے کے بارے میں کہا گیا ہے۔

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

اقتدار کے دوست اور ہوتے ہیں اور اپوزیشن کے دوست اور

تبدیلی کی ہوائیں آندھیوں کی زد پر
  

واضح رہے کہ اُس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں قومی اقتصادی کمیٹی نے ملک میں چینی کی اضافی پیداوار کے بعد شوگر ملز مالکان کو 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔ قومی اقتصادی کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ نے دی تھی۔

ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیشن نے چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق اپنی رپورٹکو گذشتہ ہفتے حکومت کو بھجوادی تھیتاہم حکومت نے اس معاملے کا فرانزک آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا جس کی حتمی رپورٹ 25 اپریل تک متوقع ہے۔

حکومتی جماعت کے ذرائع کے مطابق چند روز قبل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جب چینی بحران کا معاملہ زیر بحث آیا تو متعدد وزرا نے یہ معاملہ اُٹھایا کہ ایسی معلومات سامنے آرہی ہیں کہ چینی بیرون ملک برآمد کرنے کی بجائے افغانستان میں سمگل کی گئی ہے اور اس میں کسٹم کے عملے کے ملوث ہونے کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

یاد رہے کہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرون ممالک چینی برآمد کرنے کی مد میں پنجاب حکومت کی طرف سے شوگر ملز مالکان کو جو تین ارب روپے کی سبسڈی دی گئی تھی اس میں زیادہ فائدہ پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین نے اُٹھایا ہے۔

جہانگیر ترین چھ شوگر ملز کے مالک ہیں اور رپورٹ کے مطابق اُنھوں نے سبسڈی کی مد میں 56 کروڑ روپے لیے تھے۔

اس کے علاوہ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک وفاقی وزیر خسرو بختیار کی شوگر مل کو بھی 35 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی۔

صوبائی حکومت کی طرف سے سبسڈی حاصل کرنے کے باوجود مارکیٹ میں چینی کے ریٹ بڑھا دیے گئے جس سے شوگر ملزمالکان کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔

ایف آئی اے کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ چینی بحران سے متعلقحکام کی طرف سے مختف معاملات پر دی گئی ہدایات کی روشنی میں کام شروع کردیا گیا ہے جس میں گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران افغانستانسے ہونی والی تجارت کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔

اُنھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ چمن بارڈر اور طورخم بارڈر کے ذریعے ہونے والی تجارت کی تفصیلات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔

اہلکار کے مطابق چینی کی برآمد کے حوالے سے جن بینک اکاؤنٹس میں رقوم منتقل کی گئیں، ان کی تفصیلات حاصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان افراد کی مالی حثیت کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اہلکار کے مطابق بےنامی اکاؤنٹس پر ابھی بھی کارروبار ہو رہے ہیں کیونکہ ٹیکس اور دیگر معاملات سے بچنے کے لیے بڑے بڑے بزنس مین ان کاموں میں ملوث ہیں۔

اہلکار کے مطابق اس معاملے پر بھی تحقیقات ہو رہی ہیں کہ آیا چینی کو بیرون ممالک برآمد بھی کیا گیا ہے یا ملک میں ہی ذخیرہ کر کے محض کاغذوں میں ہی برآمدگی ظاہر کی گئی ہے۔

اہلکار کے مطابق تحقیقاتی ٹیم 16 سے زائد شوگر ملز کے آڈٹ کا جائزہ لے رہی ہے اور اس بارے میں جلد ہی رپورٹ مرتب کر لی جائے گی۔

ملک میں شوگر ملز کی تعداد 80 سے زیادہ ہے اور اس کاروبار سے وابسطہ بہت سے افراد سیاست میں بھی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا اس ضمن میں ایک ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں اُنھوں نے کہا ہے کہ کمیشن نے صرف 9 شوگر ملز کو آڈٹ کے لیے منتخب کیا ہے۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ اُنھیں ان کی شوگر مل کے آڈٹ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ اُنھوں نے ایسا کوئی غلط کام نہیں کیا جس کو چھپایا جائے

لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کو کرینگے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشاورت چل رہی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے                                                                                                                              
                                         ۔                     مزید کہنا تھا کہ چھوٹے دکاندار لاک ڈاؤن کی وجہ سے سارے متاثر ہو گئے ہیں اور اس کے باعث ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان لوگوں کی کیسے مدد کر سکیں، اس کے لیے آج ہم نے احساس پروگرام شروع کیا ہے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا احساس پروگرام شروع کیا ہے جو اس سے قبل کسی بھی حکومت نے شروع نہیں کیا تھا، ایک کروڑ 20 خاندان کو ہم 12 ہزار روپے دیں گے، تقریباً سولہ ہزار پوائنٹس پر پورے پاکستان میں اس کا آغاز کر دیا ہے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں غربت سب سے زیادہ ہے۔ تو اسی لیے میں آیا تھا کہ تاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ساتھ پوری طرح بات کر سکیں، کہ کیسے ہم لوگوں کی زندگی بہتر کر سکتے ہیں۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 14 تاریخ کو بلوچستان سمیت سارے صوبے فیصلہ کر رہے ہیں کہ کون کون سی چیزیں کھولنی ہے تاکہ لوگوں کو روز گار مل سکے۔ اس پر ابھی مشاورت چل رہی ہے۔ اس کا فیصلہ 14 تاریخ کو ہو جائے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس پورے پاکستان کے لیے مسئلہ ہے اور مجھے امید ہے سارا پاکستان مل کر اس وباء کے ساتھ لڑے گا اور قوم یہ جنگ جیتے گی۔ یہ بار بار اس لیے کہتا ہوں کہ حکومت یہ جنگ اکیلے نہیں جیت سکتی۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ مغرب کے پاس بہت سارے وسائل ہیں وہ بھی بہت مشکل میں پڑے ہوئے ہیں، اگر چین نے اس وباء پر قابو پایا ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ حکومت اور عوام نے مل کر وباء کا مقابلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ سب کی مدد کریں جدھر کدھر لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے وہاں پر اشیاء پہنچائیں کیونکہ بلوچستان میں غربت سب سے زیادہ ہے، اسی وجہ سے میں نے صوبے کا دورہ کیا۔

اس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں لگ رہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ملک کے ہسپتالوں پر بہت دباؤ پڑے گا تاہم ہم سب نے مل کر اس کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسی صورتحال پیدا ہوئی ہے جس کی کوئی مثال نہیں لہٰذا میرا آنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایک قوم بن کر مقابلہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس صورتحال کی وجہ سے 2 چیزوں کی فکر ہے ایک یہ کہ اس سے ہماری صحت کی سہولیات پر جو دباؤ پڑ رہا ہے تاہم فی الحال ابھی اتنا زیادہ دباؤ نہیں ہے لیکن جو ہم دیکھ رہے ہیں اور دنیا میں جس طرح اضافہ ہورہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے ہمارا اندازہ ہے کہ اپریل کے آخر تک ہسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پورا ملک اس سے نمٹنے کی تیاری کررہا ہے، ہمارا ایک نیشنل کمانڈ ایک آپریشن سینٹر بنا ہے جس میں روازنہ سارے چیف سیکریٹریز اور صوبوں کے ساتھ رابطہ ہوتا ہے، اس کے علاوہ ہمارے ماہرین صحت کورونا وائرس کے کیسز کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں اور یہ بھی دیکھ رہے کہ کتنی اموات ہوئی اور ان کی کیا عمر تھی جبکہ ابھی کتنے لوگ آئی سی یوز میں ہیں۔


بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے سب سے ضروری ہے کہ ہم یہ دیکھیں کہ بھارت اور بنگلا دیش میں کیسز کس طرح کے ہیں کیونکہ ان کی اور ہماری آبادی ملتی جلتی ہے اور اس سب چیزوں کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

کورونا وائرس سے تحفظ کے سامان پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسز، ہیلتھ ورکرز کے لیے خصوصی حفاظتی کپڑوں پر پورا زور لگایا ہوا ہے جبکہ جو لوگ انتہائی نگہداشت میں کام کریں گے ان کے لیے حفاظتی کٹس پورے کردیے ہیں، تاہم اللہ کا کرم ہے کہ بلوچستان میں ابھی تک کوئی مریض آئی سی یو میں نہیں گیا۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں وینٹی لیٹرز اور ذاتی تحفظ کی کٹس کی کمی ہے اور طلب بڑھنے کی وجہ سے دنیا میں اس پر دباؤ بڑھا ہوا ہے ہمیں لگ رہا ہے کہ مہینے کے آخر تک ہمارے ہسپتالوں پر بڑا دباؤ پڑے گا۔

تاہم انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ بلوچستان میں یہ دباؤ کم ہوگا لیکن دیگر صوبوں میں زیادہ ہوگا کیونکہ یہاں صرف کوئٹہ میں آبادی زیادہ ہے اور گنجان آباد ہے ورنہ باقی بلوچستان پھیلا ہوا ہے اور آبادی دور دور ہے، تاہم اس کے بنسبت اگر خدانخواستہ یہ بیماری پھیلنا شروع ہوئی تو ہمارے شہر کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی وغیرہ میں بہت زیادہ دباؤ پڑے گا۔

اپنی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے خدشہ ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے یومیہ اجرت والے، چھوٹی دکانداروں و دیگر ایسے لوگوں پر بلوچستان میں زیادہ اثر پڑے گا کیونکہ پوری پاکستان میں سب سے زیادہ غربت یہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 14 اپریل کو تمام صوبوں نے بتانا ہے کہ انہیں لاک ڈاؤن میں کن کن چیزوں میں نرمی کرنی ہے اور یہ صوبوں کا فیصلہ ہوگا کہ وہ کن کن چیزوں کو کھولنا چاہتے ہیں کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غربت تیزی سے پھیل رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے درمیان مکمل تعاون چل رہا ہے کیونکہ جو اس وقت صورتحال ہے اسے کوئی حکومت اکیلے نہیں لڑ سکتی بلکہ ہم سب مل کر اس کا مقابلہ کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے تھے۔ان کے اس دورے کے دوران وفاقی وزرا اسد عمر اور زبیدہ جلال بھی ہمراہ تھے جبکہ انہیں بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں

کورونا مزید 3 زندگیاں نگل گیا، اموات 66 ہوگئیں، متاثرہ افراد کی تعداد 4601 ہوگئی

  ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 601 تک پہنچ گئی۔ جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 66 ہوگئی۔
                                         
                                                                                                                                                                                                  
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 284 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 2279، سندھ میں 1128، خیبر پختونخوا میں 620، بلوچستان میں 219، گلگت بلتستان میں 215، اسلام آباد میں 107 جبکہ آزاد کشمیر میں 33 کیسز رپورٹ ہوئے                                                                                                              
ملک بھر میں اب تک 54 ہزار 706 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2478 نئے ٹیسٹ کئے گئے۔مجموعی طور پر 56 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور 44 فیصد مقامی طور پر پھیلے، اب تک 727 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہوگئی۔ سندھ میں 21، پنجاب میں 18، خیبر پختونخوا میں 22، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان اور اسلام آباد میں ایک، ایک مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے۔ ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔

Thursday, April 9, 2020

معروف اداکار منظر صہبائی اور اداکارہ ثمینہ احمد نے شادی کر لی

دونوں اداکاروں نے رواں سال 4 اپریل کو لاہور میں شادی کی مختصر تقریب منعقد کی                                                                                                                                      
                                                                       ۔
ثمینہ احمد نے واضح کیا کہ انکی شادی کی تقریب میں صرف ان کی اور منظر صہبائی کی فیملی شامل تھی اور کسی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔
اس دوران ثمینہ احمد سفید رنگ کی ساڑھی میں نہایت خوبصورت نظر آئیں، دوسری جانب منظر صہبائی نے بھی سفید جوڑا زیب تن کر رکھا تھا                                  ۔
جب ثمینہ احمد سے شادی کی دیگر تقریبات کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ کورونا وائرس کے باعث ہم اور تقریبات کس طرح منعقد کرسکتے ہیں؟ اور ویسے بھی ہم دونوں کیسے لگیں گے تقریبات منعقد کرتے ہوئے۔
یہ ثمینہ احمد کی دوسری شادی ہے، انہوں نے پہلی شادی پاکستانی فلم ساز فریدالدین احمد سے کی تھی، تاہم کچھ سالوں بعد ان دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی، ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے                                                                                      ۔
ان کے کیریئر پر نظر ڈالی جائے تو 70 سالہ ثمینہ احمد نے 18 سال کی عمر میں پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ شوبز میں کیریئر کا آغاز کیا۔
ابتدا میں وہ کئی سنجیدہ ڈراموں میں جلوہ گر ہوئیں تاہم بعدازاں ان کی کامیڈی اداکاری کو بےحد پسند کیا گیا۔ وہ ’اکڑ بکڑ‘، ’الف نون‘ اور ’سچ گپ‘ جیسے           ڈراموں میں مزاحیہ اداکاری کرچکی ہیں                                                                     ۔
انہوں نے اپنے کیریئر میں سنو چندا، آنگن، گل رانا، فیملی فرنٹ، ڈولی کی آئے گی بارات، داستان اور سنگت جیسے ڈراموں میں کام کیا۔ جبکہ وہ فلم ناراض، دختر اور لوڈ ویڈنگ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہی                                                                                                                                                                         ۔
دوسری جانب 70 سالہ منظر صہبائی نے اپنے کیریئر میں ’بول‘، ’ماہ میر‘ اور ’زندہ بھاگ‘ جیسی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ ڈراموں کی بات کی جائے تو حال ہی میں سامنے آئے ڈرامے ’الف‘ میں منظر صہبائی کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔

لاک ڈاؤن: حکومت نے شہریوں کو بجلی گیس بل تین ماہ بعد جمع کرانے کی سہولت دیدی

اسلام آباد:  حکومت نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر شہریوں کو بجلی اور گیس کے بل تین ماہ بعد بھی جمع کرانے کی سہولت دیدی ہے۔


یہ خوشخبری مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے دی اور کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، 3 ماہ میں ایسے بل ادا کیے جا سکیں گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ تمام فوڈ پراڈکٹس سے تمام ڈیوٹی ختم کر دی گئیں ہیں۔ اس کیساتھ ساتھ تاجروں کیساتھ بھی مسلسل رابطےمیں ہیں۔ چھوٹے کارخانوں کیلئے 100 ارب رکھے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرانے کیلئے بھی حکومت نے 70 ارب روپے رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ 200 ارب روپے کی گندم خریدی جا رہی ہے۔

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز

لاہور احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا آغاز ہوگیا، ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزار روپے ملنا شروع ہوگئے، امدادی رقم سنٹرز سے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک وصول کی جا سکے گی۔


مستحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے ملک بھر میں 17 ہزار مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں سینٹرز کے باہر اچھے انتظامات کئے گئے، پیر محل، بہاولنگر اور چشتیاں میں لوگوں کو لائنوں میں مخصوص فاصلے پر کھڑا گیا گیا خواتین کی بڑی تعداد بھی رقوم کی وصولی کیلئے موجود تھی جنہوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔





احساس کفالت پروگرام کے تحت قائم کئے گئے سینٹرز کے باہر پولیس اور پاک فوج کے جوان بھی موجود تھے۔ احساس پروگرام کے تحت ڈھائی ہفتے کے دوران 144 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے۔





مستحق افراد کی طرف سے حکومت کو اب تک ساڑھے 3 کروڑ ایس ایم ایس     موصول ہوئے، احساس امداد پروگرام غریب عوام کی مدد کیلئے شروع کیا گیا ہے

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کوارڈ کاپٹر مار گرایا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس کوآرڈ کاپٹر کو مار گرایا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کوآرڈ کاپٹر جاسوسی کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں 600 میٹر تک اندر آیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے اقدامات روایات، فضائی حدود اور 2003 کے جنگ بندی معاہدوں        کی کھلی خلاف ورزی ہیں